349

خیبر پختونخوا، 8 اضلاع میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ

این سی او سی کے گائیڈ لائن کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے صوبے کے آٹھ اضلاع میں میں سکولوں کو 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کیا۔
یہ فیصلہ ان اضلاع میں میں کورونا کے کیسز زیادہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
ان اضلاع میں پشاور، صوابی، سوات، ملاکنڈ، ہری پور، ایبٹ آباد، ڈی آئی خان اور مانسہرہ شامل ہیں
وہ اضلاع جہاں پر کرونا کیسز کی کمی ہے وہاں پر تعلیمی سرگرمیاں جاری رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں