285

طلبا کے لیے خوشخبری،،حکومت کا طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزراے تعلیم کانفرنس ختم۔

حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلباء کو پاس کرنے کا فیصلہ۔

فیل ہونے طلباء کو ریایتی 33نمبر دے کر پاس کیا جائیں گا۔

آیندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہو گا ۔

میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہونگے۔

آیندہ سال میٹرک کے امتحانات مئی جون میں ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں