330

این سی او سی کا 16 ستمبر سے سکول کھولنے کا اعلان

بریکنگ نیوز

۔۔۔۔NCOC کا 16 ستمبر سے سکول کھولنے کا اعلان

۔۔۔۔ٹرانسپورٹ کو 50 فیصد سواریوں کے ساتھ انٹر سٹی چلنے کی اجازت

۔۔۔سربراہ NCOC وفاقی وزیر اسد عمر کی پریس کانفرنس

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت اجلاس

‏ہم نے 24 اضلاع میں 4 ستمبر کو کچھ بندشیں لگائی تھیں، وفاقی وزیر اسد عمر

‏24 اضلاع میں سے 18 میں بہتری نظر آرہی ہے، وفاقی وزیر اسد عمر

‏6 اضلاع میں انتہا درجے کی بندشیں قائم رہیں گی، وفاقی وزیر اسد عمر

‏پنجاب کے 5 اور خیبر پختونخوا کے ایک ضلع میں بندشیں برقرار رہیں گی، اسد عمر

‏پنجاب کے 5 اضلاع لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا اور گجرات میں بندشیں قائم رہیں گی، اسد عمر

‏16 ستمبر سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے، اسد عمر

‏کاروبار کی مکمل بندش کی طرف نہیں جارہے، وفاقی وزیر اسد عمر

‏انٹر سٹی بس سروس کےلیے 50 فیصد سواریوں کے ساتھ اجازت ہوگی، اسد عمر

‏6 اضلاع میں آؤٹ ڈور ڈائننگ کا ٹائم بڑھا کر 10 بجے تک کیا جارہا ہے، اسد عمر

‏پارکس اور جمز مکمل ویکسینیٹڈ افراد کے لیےکھول دیئے جائیں گے، اسد عمر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں