282

حالیہ بورڈ نتائج متنازع ،انکوائری کے لئے کمیٹی قائم

خیبر پختونخوا میں حالیہ بورڈ نتائج متنازع بن گئے
محکمہ تعلیم نے بورڈ امتحانات میں زیادہ نمبر ملنے کے معاملے پر کمیٹی بنا دی، ا علامیہ جاری
آٹھ رکنی کمیٹی زیادہ نمبر لینے کی چھان بین کرے گی، اعلامیہ
کیمٹی دسویں اور بارہویں میں 1090 زیادہ طلبا و طالبات کے پرچوں کا جائزہ لے گی، اعلامیہ
کمیٹی پوزیشن ہولڈرز کے موجودہ نمبرز سابقہ ریکارڈ کے ساتھ موازنہ کرے گی، اعلامیہ
کمیٹی پیپر چیک کرنے کی معیار اور طریقہ کار کا بھی جائزہ لے گی، اعلامیہ
حالیہ بورڈ امتحانات میں پہلی بار سو فیصد نمبر دئے گئے
کئی بورڈز میں امیدواروں نے 1090 سے زائد نمبر حاصل کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں