22

آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن اپنے مطالبات کے حق میں پشاور پریس کلب کے باہر احتجاج

پشاور /احتجاج

پشاور : آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن اپنے مطالبات کے حق میں پشاور پریس کلب کے باہر احتجاج

پشاور : صوبائی حکومت اور محکمہ تعلیم کے حکام کے خلاف نعرہ بازی

پشاور : موجودہ سروس سٹرکچر میں تبدیلی ناگزیر ہے،مظاہرین

پشاور : نئے بھرتیاں اور پروموشنز رولز 2018کے مطابق پرائمری اساتذہ کا بنیادی حق ہے،مظاہرین

پشاور : پرائمری ہیڈ ماسٹر کا سکیل 16اور 17میں پروموشنز کا حق دیا جائے،مظاہرین

پشاور : پینشن میں کٹوتی کسی صورت قبول نہیں ہیں،مظاہرین

پشاور : مہنگائی کے اس دور میں اساتذہ کا گزارا انتہائی مشکل ہے،مظاہرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں