34

اٹاکو مہنگا کرنا غریبوں کو ختم کرنے کی کوشش ہے صدر مجیب الر حمن


اٹاکو مہنگا کرنا غریبوں کو ختم کرنے کی کوشش ہے مجیب الر حمن
تاجراتحاد خیبر پختونخوا کہ صدر مجیب الرحمن کہ صدارت میں اجلاس ہوا اجلاس میں مختلف بازاروں کہ صدور شوکت اللہ ہمدرد ظفر منہاس افتاب احمد نثار خلیل فہیم شاہ محمد شوکت شفیق حان عطااللہ اور صدور نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوےکہا کہ مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ کہ مسائل روز بہ روز زیادہ ہو رہا ہے اور بجلی گیس کی پٹرول اور اٹا جو کہ غریبوں کو ختم کرنے کی سازش ہںے ارباب اختیار ہںوش کا ناخن لے اور غریبوں کو جینے کا حق دے کیونکہ مہنگائی کی وجہ سے کاروبار پہلے سے ختم ہو چکا ہے اور عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہںے اس لںے ارباب اختیار اور اپوزیشن اپس میں ایک دوسرے پر الزامات میں لاگے ہوئے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں