128

خیبرپختونخواہ میں پھیلتی بدامنی کے ذمہ دار عمران اور تحریک انصاف ہے۔اختیار ولی کا ردعمل

ترجمان ن لیگ خیبرپختونخواہ اختیارولی خان کا عمران نیازی کی چارسدہ تقریر پر ردعمل

عمران اپنی چار سالہ حکومت کی نالائقیوں کو ہمارے سر تھوپنے سے باز رہیں۔ اختیارولی

مہنگائ کی دہائ سے پہلے عمران آئ ایم ایف کے معاہدے پر اپنے انگوٹھے دیکھ لیں۔ اختیارولی

خیبرپختونخوا کو نالائق عمرانی ٹولے نے نو سو ارب کا مقروض کردیا۔ اختیارولی

خیبرپختونخواہ میں پھیلتی بدامنی کے ذمہ دار عمران اور تحریک انصاف ہے۔ اختیارولی

وزیراعلی کے پی نے اپنی جان بچانے کیلئے ایک ارب روپے کا تاوان ادا کیا۔ اختیارولی

نیازی صاحب! پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے، آپکا مستقبل جیل کی چکی ہے۔ اختیارولی

عمران نیازی خود امپورٹیڈ تھے، سلیکٹیڈ بنے آج ریجیکٹیڈ ہیں جیل کی تیاری کریں۔ اختیارولی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں