158

ضلع مردان اور خیبر میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے تشخیص کے پیش نظر آئسولیشن وارڈز قائم : ترجمان محکمہ صحت

ڈینگی صورتحال/ آئسولیشن وارڈز قائم

پشاور : ضلع مردان اور خیبر میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے تشخیص کے پیش نظر آئسولیشن وارڈز قائم : ترجمان محکمہ صحت

پشاور : ضلع مردان کے مختلف مراکز صحت میں 150 بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈز قائم کردیے گئے ہیں : ترجمان محکمہ صحت

پشاور : ضلع مردان کے دو تحصیل تخت بھائی اور بابوزئی ڈینگی سے زیادہ متاثرہ ہیں : ترجمان محکمہ صحت

پشاور : تحصیل و ضلع ہیڈکوارٹرہسپتالوں سمیت مردان میڈیکل کمپلیکس میں 20 بستروں پر مشتمل تین ڈینگی مخصوص وارڈز قائم : ترجمان محکمہ صحت

پشاور : ضلع خیبر میں بھی 50 بستروں پر مشتمل ڈینگی آئسولیشن وارڈز قائم : ترجمان محکمہ صحت

پشاور : یہ وارڈز ٹائپ ڈی جمرود، ڈوگرہ اور ڈی ایچ کیو لنڈی کوتل میں قائم کئے گیے ہیں : ترجمان محکمہ صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں