23

خیبرپختونخوا شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا

خیبرپختونخوا شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا

وفاق نے خیبرپختونخوا حکومت کو پن بجلی منافع سمیت دیگر ادائیگیاں رکوا دی۔تیمور سلیم جھگڑا

ضم شدہ اضلاع کیلئے بھی فنڈ وفاق ادا نہیں کر رہا ہے۔تیمور سلیم جھگڑا

صوبہ خیبرپختونخواہ مجموعی طور پر 275 ارب روپے مالی خسارے کا شکار ہے۔تیمور سلیم جھگڑا

خیبرپختونخوا میں فناس اصلاحات کے ذریعے آمدن بڑھایا ہے ۔تیمور سلیم جھگڑا

وفاق کی طرف سے جاری ناروا سلوک کے خلاف عدالت جانے سمیت دیگر آپشن استعمال کرینگے ۔تیمور سلیم جھگڑا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں