133

ایمل ولی خود پختونوں کے نام پر ایک سیاہ دھبہ ہے۔,بیرسٹر سیف کا ردعمل

ایمل ولی بیان/بیرسٹر سیف ردعمل

پشاور: وزیراعلیٰ محمود خان کے بھائی کو اغواء کرنے کی خبر ایمل ولی کا شوشہ ہے۔

پشاور: ایمل ولی خود پختونوں کے نام پر ایک سیاہ دھبہ ہے۔

پشاور: اسفند یار ولی خاندان ایک پٹاخے کے ڈر سے عوام کو چھوڑ کر ہیلی کاپٹر میں بھاگ گیا تھا۔ بیرسٹر سیف

پشاور: ایمل ولی اس وقت دبئی میں شاہ خرچیوں میں مگن تھے، بیرسٹر سیف

پشاور: اب جب امن ایا ہے تو یہ پختونوں کے لیڈر بننے کی ایکٹنگ کررہا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: وزیراعلیٰ محمود خان کا خاندان اسفندیار ولی خاندان کی طرح بھاگنے والا نہیں۔ بیرسٹر سیف

پشاور: وزیر اعلی محمود خان ایک بہادر، نڈر اور دلیر خاندان سے تعلق رکھتا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کا بھائی اپنے خاندان سمیت اپنے علاقے میں موجود ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: اسفندیار ولی کی طرح اپنے عوام کو چھوڑ کر نہیں بھاگے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: ایمل ولی سستی شہرت کے لیے لغویات کا سہارا لے کر سیاست کر رہا ہے۔

پشاور: اس سیاسی نابالغ کو سیاست کی الف ب کا پتا نہیں۔ بیرسٹر سیف

پشاور: ایمل ولی کے دائیں بائیں خیبر پختونخوا پولیس سیکورٹی پر مامور ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: وہ کس منہ سے سیکورٹی کی بات کررہے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: ایمل ولی پہلے تمیز سیکھیں پھر سیاست کریں، بیرسٹر سیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں