508

بی ار ٹی بس او گدھا گاڑی کی ٹکر،

بی آر ٹی پشاور کی فیڈر روٹ سٹاپ پر کھڑی بس کو اچانک گدھا ریڑی کی ٹکر

کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

گدھا ریڑی کو ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر ماری اور وہ بی آر ٹی کی کھڑی بس سے ٹکرا گئی۔ ترجمان ٹرانس پشاور

بس عملہ اور مسافر محفوظ رہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں