329

تخت بھائی شینکے پل ، حکوکت کے لیے لمحہ فکریہ

https://youtu.be/7g8iqkIagBc
تخت بھائی شینکی پل کا شمار بھی ان ریلوے پلوں میں سے ہے جو انگریز سرکار نے آج سے 140 سال پہلے بنایا تھا۔اس پل پر انگریز سرکار ریل کے زریعے درگئی مالاکنڈ کو مختلف سازو سامان لے جاتا تھا۔لیکن اب یہ پل علاقے کے لوگوں کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوا ہے۔اس پل کے زریعے تخت بھائی کے دو گاؤں ایک دوسرے سے جھڑے ہوئے ہیں۔علاقے کے لوگ بچے، جوان، بوڑھے اور عورتیں حتی کہ جانور بھی اس پل کے زریعے آتے جاتے ہیں۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پل سے کئی لوگ نیچے دریا میں گر چکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ تقریبا چیس پچیس سال سے اس پل پر ریل نہیں گزری۔اور نا متعلقہ حکام نے پل پر کوئی خاص دی ہے۔تفصیل سکنڈر حیات کی اس رپورٹ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں