536

خواہش۔۔۔۔اردو شاعری

میرے لیے دنیا میں کوئی بھی
دوسرا شخص …🖤🥀
تم جیسا نہیں ہو سکتا
میرے روحِ من
جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے
میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتی ہوں
مگر خوش نہیں رہ سکتی
میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو…🖤🥀

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں